Saturday, 18 April 2009

For Urdu Readers only-SarDar G Jokes


ایک سردارجی انگلش کے پیپر میں ان ٹرانسلیشنز کی وجہ سے فیل ہو گیا۔
1۔ میں عام آدمی نہیں ہوں۔
I am not a mango man.
2۔ سردا اور گرما فروٹ ہیں۔
Colda and hota is fruit.
3۔ مجھے بھی انگلش آتی ہے۔
English comes to me also.
4۔ دو اور دو برابر چار۔
Give and give equal to four.
5۔ میرا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے۔
I am belong to green pur thousanda.
6۔ سڑک پہ گولیاں چل رہی ہیں۔
tablets are walking on the road

No comments:

Post a Comment